پالک پیوری چکن بنانے کی ترکیب




Chukandar Ka Halwa Recipe In Urdu

  • تیاری کا مکمل وقت - 15 منٹ
  • پکانے کا وقت - 30 منٹ
  • کتنے لوگوں کیلئے ہے - 4 افراد

Ingredients - اجزاء

  1. چقندر ایک کلو
  2. دودھ ایک کلو
  3.  کھویا ایک کپ
  4. چینی دو کپ
  5. چھوٹی الائچی 5 عدد
  6.  کیوڑہ چند قطرے
  7.  چاندی کے ورق دو عدد
  8.  گھی ایک کپ
  9.  بادام،پستے،اخروٹ کی گری حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. چقندروں کو چھیل کر کدوکش کر لیں۔
  2. ان چقندروں کو کسی برتن میں ڈھانپے بغیر 20 منٹ تک اتنے پانی میں اُبالیں کہ وہ گل جائیں۔گل جائیں تو پانی نتھار کر الگ رکھ لیں۔
  3. کسی دیگچی میں گھی گرم کرکے الائچی تڑکائیں۔
  4. اب اس میں اُبلے ہوئے چقندر ڈال کر اچھی طرح بھونیں اور پھر دودھ شامل کر دیں۔
  5. ایک اُبال آنے پر آنچ ہلکی کرکے چینی بھی ڈال دیں اور چمچہ مسلسل چلاتے رہیں۔
  6. جب دودھ اور پانی خشک ہو جائے تو مسلا ہوا کھویا،ڈال کر مزید بھونیں۔
  7. اب کیوڑہ اور بادام،پستے،اخروٹ کی گری ڈال دیں۔
  8. پلیٹ میں نکال کر اوپر چاندی کے ورق لگا دیں۔
  9. لیجیے مزیدار حلوہ تیار ہو گیا ہے۔

1 Comments

  1. ٹانگووالی ٹیوٹس ہر فرد کو زندگی کے کسی بھی موڑ پر کھانا پکانے کے نکات اور ترکیبیں درکار ہوتی ہیں۔ انٹرنیٹ کے اس دور میں، ٹانگووالی ٹیوٹس نے کھانے کی ترکیبیں، اشارے اور مشورے دے کر صارفین کی سہولت فراہم کی ہے۔ ٹانگووالی ٹیوٹس نے خطے کی بنیاد پر ترکیبوں کی درجہ بندی کی ہے۔ ٹانگووالی ٹیوٹس تصویروں کے ساتھ کھانوں کی مختلف اور نت نئی ترکیبیں مہیا کرتا ہے۔ تمام قسم کے کھانوں کی ترکیبیں ٹانگووالی ٹیوٹس کے ذریعہ فراہم کی جاتی ہیں۔ اپنے صارفین کی سہولت کے مختلف پکوان کھانے کی فہرست فراہم کرتا ہے۔ اپنے صارفین کے لئے گھریلو ٹوٹکے مہیا کرتا ہے۔ صحت اور کھانے کے بارے میں مضامین بھی فراہم کیے جاتے ہیں۔ یہاں پر گھریلو خصوصی نکات اور اشارے بھی صارف کی سہولت کی خاطر فراہم کیے جاتے ہیں۔ رات کے کھانے کی اچھی ترکیبیں،سادہ کھانے پکوان کی ترکیبیں اور کچن سے متعلق تمام اشارے ٹانگووالی ٹیوٹس کے ذریعہ فراہم کیے گئے ہیں۔
    https://tangowalituts.blogspot.com/p/recipes.html

    ReplyDelete

Post a Comment

Previous Post Next Post